ایل جی انٹیوشن
Appearance
صانع | ایل جی الیکٹرونکس |
---|---|
اشاعت | September 2012 |
ابعاد | 139.7 ملی میٹر (5.50 انچ) H 90.4 ملی میٹر (3.56 انچ) W 8.4 ملی میٹر (0.33 انچ) D |
وزن | 168.1 گرام (5.93 oz) |
آپریٹنگ سسٹم | اینڈروئیڈ (آئس کریم سینڈوچ) |
ریم | 32 GB internal, 1 GB RAM |
بیٹری | Lithium-Polymer battery 2,080 mAh Internal rechargeable Lithium-Polymer battery |
ڈسپلے | فہرست ..
|
عقبی کیمرا | فہرست ..
|
فرنٹ کیمرا | Yes, 1.3 MP |
ویب سائٹ | LG Intuition VS950 |
ایل جی انٹیوشن (انگریزی: LG Intuition) ایل جی الیکٹرونکس کی جانب سے تیار کردہ اسمارٹ فون ہے جو اینڈروئیڈ آپریٹنگ سسٹم پر چلتا ہے۔ اس فون کو ستمبر 2012ء کو بازار میں پیش کیا گیا۔ دراصل یہ فون ویرائزن کا ایل جی آپٹیمس وی یو ورژن ہے۔
خصوصیات
[ترمیم]- آپریٹنگ سسٹم : اینڈروئیڈ
- فرنٹ کیمرا: 1.3 میگاپکسل
- عقبی کیمرا: 8 میگاپکسل
- وزن: 168.1 گرام
- ریم: 1 میگابائٹ
- میموری: 32 گیگابائٹ
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب "LG Intuition VS950"۔ GSMArena۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-16